آفریقہ میں جلوس چہلم پر پولس کی فائرینگ میں شہید ہونے والے عزادارن امام حسین ع مظلوم کربلا پر مولانا راجانی حسن علی روحانی کا تعزیت نامہ

امریلی : مورخہ 2 نومبر / گجرات کے ضلع امریلی میں اپنی ہمشیرہ کی عیادت کرنے آئے ہوئے

مولانا راجانی حسن علی روحانی نے امسال اربعین کے پر امن جلوس میں پہلے دھواں کے گولے اور بعد میں پولس کی اندھادھند فائرینگ سے نائیجریا کے دارالسلطنت ابوجاء میں 8 عزاداران امام کی شہادت اور سیکڑوں عزادارروں کو نائیجریا کی پولس نے زخمی کیا ۔

جس کی پر زور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کیا ان حیوانوں کو مجلس و ماتم میں ہی سارے خطرات نظر آتے ہیں ۔

مولانا  راجانی حسن علی روحانی نے کہا کہ دنیا میں جلوس ہائے ماتمی سے زیادہ کوئی بھی جلوس پر امن نہیں ہوسکتا ۔

مولانا راجانی حسن علی روحانی نے کہا کہ پوری دنیا میں جلوس عاشور اور جلوس چہلم پر نہ کوئی بندہ اپنا سر ڈھنکتا ہے نہ کھانا کھاتا ہیں نہ چپل پہنتا ہیں ۔ اور یہاں تک کے ایک عزادار دوسرے عزادار سے سلامتی کیلئے سلام دعا بھی نہیں کرتا اور کہیں کوئی ملنے والا مل گیا اور بہت ضروری ہوا تو نام حسین ہی لے کر سہارا لیتا ہے ۔

ایسے پر امن جلوس میں نائیجریا کی سرکار نے کس قانون کے تحت گولی چلائی اور بے گناہ لوگوں کو کس جرم میں مار دیا ۔

مولانا راجانی نے کہا کہ عاشور اور اربعین کے جلوس پوری دنیا میں نکلتے ہیں اور نکلتے رہینگے اور ہم نائیجریا کے آٹھوں شہیدوں کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور شہیدوں کیلئے خدا کا وعدہ ہی کافی ہیکہ جو خداکی راہ میں مرتا ہے وی زندہ رہتا ہے لیکن اس انسان کو اس کی زندگی کا شعور نہیں ہیں

Az Taraf Hasan Ali Amreli Gujarat India +919998269850 

Summary
آفریقہ میں جلوس چہلم پر پولس کی فائرینگ میں شہید ہونے والے عزادارن امام حسین ع مظلوم کربلا پر مولانا راجانی حسن علی روحانی کا تعزیت نامہ
Article Name
آفریقہ میں جلوس چہلم پر پولس کی فائرینگ میں شہید ہونے والے عزادارن امام حسین ع مظلوم کربلا پر مولانا راجانی حسن علی روحانی کا تعزیت نامہ
Description
مولانا راجانی حسن علی روحانی نے امسال اربعین کے پر امن جلوس میں پہلے دھواں کے گولے اور بعد میں پولس کی اندھادھند فائرینگ سے نائیجریا کے دارالسلطنت ابوجاء میں 8 عزاداران امام کی شہادت اور سیکڑوں عزادارروں کو نائیجریا کی پولس نے زخمی کیا ۔
Author
Publisher Name
jaunnews
Publisher Logo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے