اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی

جنگ نیوز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرماریہ کاری کا منفی دن رہا۔

پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 600  پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 912 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 44 ہزار 144 رہی۔

حصص بازار میں آج 29 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 92 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 718  ارب روپے ہے۔  

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے