اللّٰہ کا شکر ہے ہم ایک اور سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے، بابر اعظم

اللّٰہ کا شکر ہے ہم ایک اور سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے، بابر اعظم

اللّٰہ کا شکر ہے ہم ایک اور سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم ایک اور سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے.

بابر اعظم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم سیریز میں تجربہ، روٹیشن اور بینچ اسٹرنتھ آزمانا چاہتے تھے، موسم نے ہمیں اجازت نہ دی۔

بابراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں سپورٹ کرتے رہیں ہم پر یقین رکھتے ہوئے دعا کریں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔

سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے