انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مئی میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مئی میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مئی کے دوران ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں ڈالر 13 روپے 27 پیسے سستا ہوا ہے۔ 

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے تھی۔ 

رواں مالی سال نیویارک کی بندش کا اثر ملکی تبادلہ مارکیٹ میں رہا۔ 

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے