انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کم ہوگئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر 19 پیسے کم ہوکر 165 روپے 62 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کمی کے بعد 166 روپے 30 پیسے ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے