انگلش پریمیئر لیگ، لیسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو شکست دیدی

انگلش پریمیئر لیگ، لیسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو شکست دیدی

انگلش پریمیئر لیگ میں لیسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔

انگلش پریمیئر لیگ میں لیسٹر سٹی کا مقابلہ کرسٹل پیلس سے تھا،میچ  میں پہلے کرسٹل پیلس پیلس نے برتری حاصل کی جبکہ 12 ویں منٹ میں زاہا نے گول کیا۔

کرسٹل پیلس کی یہ برتری وقفے تک قائم بھی رہی لیکن دوسرے ہاف میں لیسٹر سٹی نے بہتر کھیل پیش کیا  اور کاسٹین نے 50 منٹ میں لیسٹر کے لئے گول کرکے مقابلہ برابر کیا۔

80ویں منٹ میں آئی ہاناچو نے ٹیم کے لئےلیے دوسرا گول کیا جس میں لسیٹر سٹی نےمیچ دو ایک سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر نہ صرف تیسرے نمبر پر آگئی بلکہ اگلے سال چیمپیئنز لیگ کے کوالیفیکیشن راؤنڈ کے بھی قریب پہنچ گئی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے