انگلینڈ و نیوزی لینڈ کے منہ موڑنے سے پاکستان مزید مضبوط ہوگا، جویریہ خان

انگلینڈ و نیوزی لینڈ کے منہ موڑنے سے پاکستان مزید مظبوط ہوگا، جویریہ خان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کا کہنا ہے کہ جس طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان سے منہ موڑا ہے اس سے پاکستان اب مزید مضبوط ہوگا۔

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے پیغام میں جویریہ خان نے کہا کہ ہماری طاقت متحد ہونے اور جہاں تک ممکن ہوسکے ایک دوسرے کی مدد کرنے میں ہے۔

جویریہ خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دوسرے وہ کرسکتے ہیں جو انہیں بہتر لگتا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے