انگلینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان سے نہیں روکا، برطانوی ہائی کمشنر

انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں

انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان شیرلٹ ایڈورڈز کا کہنا تھا کہ انگلینڈ ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی مایوس کن ہے، مینز ٹیم کے لیے دورے میں آئیڈیئل تیاری نہ ہو مگر ویمن ٹیم کے لیے دورہ بہت اہم تھا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے