آج چیلسی اورمانچسٹرسٹی چیمپیئنزلیگ کافائنل کھیلیں گی

 آج چیلسی اورمانچسٹرسٹی چیمپیئنزلیگ کافائنل کھیلیں گی

چیمینز لیگ کا فائنل آج چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔

چیلسی نے ریال میڈرڈ کو دو گول سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی جبکہ مانچسٹر سٹی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو دو صفر سے شکست کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا ۔

مانچسٹر سٹی نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ دونو ں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے جس کےلئے فینز بھی تیار ہیں۔

ہزاوں انگلش فینز پورٹو پہنچے ہیں جنہوں نے میچ سے قبل ساری رات سڑکوں پر پارٹی کرتے ہوئے گزاری ۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے