اکسیر شمس ۔اہل علم کے لئے ایک نایاب نسخہ کا ہدیہ ۔ جو قسمت بدلنے والا ہے

اکسیر شمس ۔اہل علم کے لئے ایک نایاب نسخہ کا ہدیہ ۔ جو قسمت بدلنے والا ہے

آب ہاتھی سونڈی اچھی طرح مقطر کیا ہوا دو سیر لیں،سم ا لفار سفید 5 تولہ ، سم الفار کو خوب اچھی طرح سے باریک کریں اور آب ہاتھی سونڈ ی میں  ملا کر کڑاھی  میں ڈال نرم ٓاگ  پر پکانا  شروع  کریں ۔ جب گاڑھا  ہو جا ءے تو اتار لیں ۔

اس کا وزن کم و بیش ساڑھے سات تولہ ہوگا ۔کبریت سرخ اصلی پانچ تولہ لے کر ایک تولہ سم الفار مذکور ملا کر ایک یوم کامل کھرل کریں ، اور شام کو کوسر پر ڈال کر دیکھیں ۔

کہ گندھک ہوا نہ دے تو تیار ہے ،ورنہ دوسرے دن پھر ایک تولہ سنم الفار مذکورہ اور ڈال کر کھرل کریں ۔ اب انشاءاللہ رہی سہی کسر بھی پوری ہو گی، اور گندھک دھواں نہ دے گی۔ اس کی گولیاں بنا کر پتال جنتر سے بذریعہ شیشی روغن کشید کریں۔

تیل نکل آنے کے بعد شیشی میں فضلہ وغیرہ نہیں رہے گا ۔بلکہ تمام کا تمام تیل ہو کر بہ جائے گا ۔یہ تیل قائم النار ہوگا

اب سیما ب مصفےپانچ تولہ کو کڑھائی میں ڈال کر آگ نرم پر رکھیں ،اور قطرہ قطرہ تیل مذکور ڈالتے جائیں ۔جب تیل ڈال چکیں ۔ تو آگ تیز کر دیں اور تین گھنٹہ خوب تیز آگ جلائیں سرد ہونے کے بعد اتار لیں ۔پارہ برنگ سرخ جمع ہوا برآمد ہوگا ۔

اور تیل ویسے کا ویسا ہوگا جو پھر پا  رہ بنانے میں کام آئے گا ۔ایک تولہ مس مصفےپر ایک رتی طرح کریں ۔شمس مقبول بازار ہوگا ۔

اس نسخہ کے مجرب ہونے کا دعویٰ نہیں مگر یہ ایسا راز ہے جس میں بہت سی امید ہو سکتی ہیں اہل علم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

نوٹ:اگر ٓاپ بھی تجربہ  پبلش کروانا چاھتے تو ای میل کریں ۔ٗ

Summary
اکسیر شمس ۔اہل علم کے لئے ایک نایاب نسخہ کا ہدیہ ۔ جو قسمت بدلنے والا ہے
Article Name
اکسیر شمس ۔اہل علم کے لئے ایک نایاب نسخہ کا ہدیہ ۔ جو قسمت بدلنے والا ہے
Description
آب ہاتھی سونڈی اچھی طرح مقطر کیا ہوا ،سم ا لفار سفید 5 تولہ ، سم الفار کو خوب اچھی طرح سے باریک کریں اور آب ہاتھی سونڈ ی میں ملا کر کڑاھی میں
Author
Publisher Name
Jaun News
Publisher Logo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے