ایف بی آر دفاتر 5سے 30 جون تک روزانہ کھولنےکا فیصلہ

ایف بی آر دفاتر 5سے 30 جون تک روزانہ کھولنےکا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ 5سے 30 جون تک ہفتہ اور اتوار کو تمام دفاتر کھلے رہیں گے۔

ایف بی آر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ادارے کے ملازمین حاضری یقینی بنائیں۔

اس کے علاوہ تمام دفاتر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے