ایف بی آر نے 11 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

ایف بی آر نے 11 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 11 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے جولائی سے مئی تک 4ہزار 167 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا ہے جبکہ 11 ماہ کا ٹیکس ہدف 3ہزار 398 ارب روپے تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف بی آر نے مئی میں 386 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا،جبکہ مئی کا ٹیکس ہدف 358 ارب روپے تھا ۔

اس کے علاوہ 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 18 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،مئی 2020ء کے مقابلے میں ٹیکس وصولیوں میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے