ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا

 میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)  نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔

میریلبون کرکٹ کلب کی جانب سے جینڈر نیوٹرل ٹرمزمیں تبدیلی کی گئی ہے۔

ایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔

 میریلبون کرکٹ کلب کا کہنا ہے کہ اصطلاحات کا مقصد کرکٹ کو صنفی طور پر غیر جانبدار بنانا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے