ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا

جنگ نیوز

ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو1-2 سے ہرادیا۔

ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے 86 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

خیال رہے کہ ایٹلیٹیکو میڈرڈ کا 2014 کے بعد سے پہلا لیگ ٹائٹل ہے۔ 

دوسری جانب ریال میڈرڈ نے ویا رلا کو دو ایک سے ہرا کر 84 پوائنٹس حاصل کیے، ریال میڈرڈ نے لیگ میں 84 پوائنٹس حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 

بارسلونا لیگ کے آخری میچ میں آئی بار کو 0-1 شکست دیکر تیسری پوزیشن پر رہی۔ 



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے