بیلجیئم کے فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

بیلجیئم کے فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے انکارکردیا ہے۔

گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا، جس میں کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے پلیئرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف کے باعث انکار کر دیا۔

ملکی فٹبال باڈی نے یورو 2020 سے قبل تمام پلیئرز کے لیے ویکسین کو کافی اہم قرار دیا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے