سسیکس کاؤنٹی میں کار جمپنگ مقابلہ ریان ونگ کے نام

انگلینڈ: سسیکس کاؤنٹی میں کار جمپنگ مقابلہ ریان ونگ کے نام

انگلینڈ کی سسیکس کاؤنٹی میں ہونے والا کار جمپنگ کا مقابلہ ریان ونگ نے جیت لیا۔

اس سال کے برٹش کار جمپنگ کے مقابلے میں ڈرائیورز نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا، اس کار جمپنگ شو کے جج شائقین تھے، جنہیں بہترین ڈرائیور کے انتخاب کے لیے تین طرح سے دیکھنا تھا۔

نمبر ایک اونچائی، نمبر دو فاصلہ اور نمبر تین ریس مکمل کرنے پر تماشائیوں کی جانب سےاستقبال۔

کینٹ کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ریان ونگ جو پیشے کے اعتبار سے سیکورٹی گارڈ ہیں، یہ کار جمپنگ ایونٹ جیتنے میں کامیاب رہے، اُنہیں نقد رقم کے ساتھ ٹرافی بھی بطور انعام دی گئی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے