شاہد آفریدی نے کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

شاہد آفریدی نے کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کینسر کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کرکٹ بھی کھیلی۔

شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بچوں سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کسی کی روح اور جذبے کو معذور نہیں کرسکتا۔ان بچوں کے ساتھ وقت گزار کر پتا چلا کہ اس بیماری سے لڑنے کی طاقت کیا ہوتی ہے۔

شاہد آفریدی نے اسپتال میں بچوں کے ساتھ ناشتہ بھی کیا۔بچے اسٹار کرکٹر کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش دکھائی دیئے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے