شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل بہت اچھا لگا، عمر گل

شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل بہت اچھا لگا، عمر گل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل بہت اچھا لگا، ٹیم کو فائدہ ہوا ۔

سابق فاسٹ بولر عمر گل ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے شاہین شاہ کے معترف ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار جیت حاصل کر کے سیریز برابر کی، فواد عالم کی محنت سے سب کو سیکھنا چاہیے۔

عمر گل نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے