شب برات کی ساتھ ہولی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مولانا حسن علی روحانی‎

جناب مولانا سید علی حسین قمی اور جناب مولانا راجانی حسن علی روحانی نے آر ایس ایس کے جنرل سیکریٹری جناب اندریش کمار جی صاحب سے نئی دہلی میں واقع ان کی رہائشگاہ پرجاکر ہولی کی مبارک باد دی اور اندریش کمار نے آنے والے ڈیلیگیشن میں جناب احمد صاحب اور شببیر صاحب کے علاوہ مصطفے بھائی کا بہت خندہ پیشانی سے استقبال کرتے ہوئے بہت دیر تک ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے کام اور مقصد سے آگاہ کیا اور سب کو اپنے پاس بلاکر فوٹو لی اور آتے آتے تمام ہندوستانی بھائیوں کو مسز دیاکہ ہم سب ایک ہے ایک تھے اور ایک ر ہینگے ملاقات کا مقصد ہولی کو لیکر تھا تو انھونے بھی سامنے سے ہمیں پندرہ شعبان المعظم شب برات کی مناسبت سے مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا بھی مقصد سب ہندوستانی بھائیوں کو آپس میں جوڑنا ہے اور کہاکہ ہمارے دیش کا مسلمان آج بہت ہی بیکھرا ہوا ہے یہاں تک کہ خود مسلمان ہی آپس میں ایک نہیں ہے چاہے ان کے سیاسی حالات ہو یا قومی حالات ہوں ۔جوکہ مسلمانوں کو آپس میں مل جل کر کام کرنا چاہئے تاکہ وہ مظبوط بھی اور مستحکم بھی بنے آخرمیں اندریش کمارجی صاحب نے سب کو بہت خندہ پیشانی سے رخصت کیا

Summary
شب برات کی ساتھ ہولی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مولانا حسن علی روحانی‎
Article Name
شب برات کی ساتھ ہولی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مولانا حسن علی روحانی‎
Description
جناب مولانا سید علی حسین قمی اور جناب مولانا راجانی حسن علی روحانی نے آر ایس ایس کے جنرل سیکریٹری جناب اندریش کمار جی صاحب سے نئی دہلی میں واقع ان کی رہائشگاہ پرجاکر ہولی
Author
Publisher Name
Jaun News
Publisher Logo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے