شکریہ پاکستانیوں، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے شہروز کاشف کا پیغام

شکریہ پاکستانیوں، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے شہزوز کاشف کا پیغام

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ 19 سال کی عمر میں سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما نے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنے پیغام میں 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے سپورٹ کرنے پر پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس کارنامے کا جشن وہ جلد پاکستان پہنچ کر لوگوں کے ساتھ منائیں گے۔

شہروز کاشف نے11 مئی کی صبح دُنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔

وہ پاکستان کے پانچویں کوہ پیما ہیں، جو ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی تک پہنچے۔

چوٹی سر کرنے کے بعد اپنے پیغام میں شہروز کاشف کا کہنا تھا کہ وہ اُن سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اُنہیں سپورٹ کیا۔

ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے کارنامے کا جشن وہ جلد پاکستان پہنچ کر اپنے لوگوں کے ساتھ منائیں گے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے