شیئرز بازارمیں کاروبار کا مسلسل دوسرا مثبت دن

آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کاحکم

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر آکسیجن سلنڈرکی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا، کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں وزارت صنعت اور پیداوار کو دو دن میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کی ہدایت دیدی گئی۔۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے