طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں، شاہد آفریدی

طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔

تاہم طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، اس بار وہ کافی مثبت ہیں۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے