فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ بند ہوگیا، فلور ملز ایسوسی ایشن

فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ بند ہوگیا، فلور ملز ایسوسی ایشن

فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ بند کردیا گیا، فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج سے لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے کی بجائے 1 ہزار 20 روپے میں ملے گا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے۔ گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹا بھی مہنگا ہوگیا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے