لا لیگا فٹبال لیگ میں 4 میچز کا فیصلہ

لا لیگا فٹبال لیگ میں 4 میچز کا فیصلہ

اسپنش فٹبال لیگ لا لیگا میں ایتھلیٹک کلب، ایلچی ،ویلینشیا اور ریال سوسائیڈڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔

بلائیڈس اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں ایتھلیٹک کلب اور سیلٹا ویگو کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، میچ پر زیادہ کنٹرول تو سیلٹا ویگو کا رہا مگر جیت ایتھلیٹک کلب کی رہی، میچ میں ایتھلیٹک کلب کی جانب سے فیصلہ کن اور میچ کا واحد گول 34 ویں منٹ میں انیاکی ویلیمز نے کیا ۔

ایک اور میچ میں ایلچی کا سامنا سیوے سے تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان اٹیکنگ فٹبال ہوئی ، ایلچی کی جانب سے میچ کا پہلا گول روکو نے کیا ، کھیل کے چالیسویں منٹ میں یوسف نصیری نے سیوے کے لئے گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔

دوسری جانب ویلینشا اور ریال سوسائیڈڈ نے بھی اپنے میچز جیت لئے ، مقابلے جیوسوپر سے براہ راست پیش کیئے گئے



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے