مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی۔

مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے Carabao Cup بھی اپنے نام کیا تھا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے