مانچسٹر سٹی کے روبین دیاس نے فٹبالر آف دی ایئرایوارڈ جیت لیا

 مانچسٹر سٹی کے روبین دیاس نے فٹبالر آف دی ایئرایوارڈ جیت لیا

فٹبال رائیٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مانچسٹر سٹی کے روبین دیاس کو فٹبالر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

فٹ بال رائٹرز ایسوسی ایشن نے پرتگال کے کھلاڑی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے ڈیفینڈر روبین دیاس کو فٹ بالر آف دی ایئر قرار دیا ہے ۔

دیاس کو پریمیئر لیگ اور کاربو کپ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار کی وجہ سے یہ ایوارڈ دیا گیا۔

ڈیاس کے ساتھ ٹوٹنہم کے اسٹرائیکر ہیری کین اور مانچسٹر سٹی کے ہی کیون ڈی برائن کو بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے