مسلمان لڑکی کی برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش، ویڈیو وائرل

امریکا: مسلمان لڑکی کی برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش، ویڈیو وائرل

برقعہ اور حجاب شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکے، امریکا میں باحجاب مسلمان لڑکی کی جم میں جسمانی مشقت اور برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش کرنے لگی۔

ہیوسٹن کی رہائشی اہلام محمد علی کا کہنا ہے کہ برقعے اور نقاب کے ساتھ بھی ایک مسلمان لڑکی اپنے شوق اچھے انداز میں پورے کر سکتی ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے