ملک میں سونے کے دام 300 روپے فی تولہ بڑھ گئے

ملک میں سونے کے دام 300 روپے فی تولہ بڑھ گئے

ملک میں سونے کے دام تین سو روپے فی تولہ بڑھ گئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 400 روپے کا ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 93 ہزار 793 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا مول ایک ڈالر اضافے سے ایک ہزار 882 روپے ہے۔ 



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے