نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر، کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر، کرکٹرز کا کنڈیشنگ کیمپ لگانے کا پلان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ( این ایچ پی سی) میں کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لگانے کا پلان بنایا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے درمیان مشاورت ہو گئی ہے، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور دیگر کوچز کنڈیشننگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز بھی کنڈیشننگ کیمپ میں موجود ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل نہ ہونے والے کرکٹرز کو کنڈیشننگ کیمپ میں بلایا جائے گا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے