نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان، سیکورٹی ماہر لاہور پہنچ گئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان، سیکورٹی ماہر لاہور پہنچ گئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےدورۂ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے سیکیورٹی اپکسپرٹ ڈیوڈ اسنیئر لاہور پہنچ گئے۔

 سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن کل صبح لاہور پہنچیں گے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے سیکیورٹی ماہرین کی خدمات حاصل کی ہیں، سیکیورٹی ماہرین آئندہ ہفتے سے کام کا آغاز کریں گے۔

سیکیورٹی ماہرین کو پنجاب اور فیڈرل افسر بریفنگ دیں گے، سیکیورٹی افسر قذافی اسٹیڈیم اور راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کریں گے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے