نیوزی لینڈ واپسی معاملہ، ڈیرن سیمی پاکستان کے حق میں سامنے آگئے

پی آئی اے کے طیارے کو دمشق میں واٹر کینن سیلوٹ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دمشق کیلئے خصوصی پرواز پی کے 9501 میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور شام کے سفیر بھی روانہ ہوئے۔
۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے