وسیم اکرم، اہلیہ شنیرا اور بیٹی سے ملنے میلبورن پہنچ گئے

سندھ میں ویمنز کرکٹرز کی تلاش

سندھ میں ویمنز کرکٹرز کی تلاش کیلئے سندھ ویمنز کپ لیگ 20ستمبر سے حیدر آباد میں شروع ہوگی، جس میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، لیگ سے پہلے کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں مختلف کلبز اور اکیڈمیز کی ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کرائے جا رہے ہیں۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے