ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں، اولمپک ٹارچ کا سفر بھی جاری

ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں،اولمپک ٹارچ کا سفر بھی جاری

ٹوکیو اولمپکس کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ اولمپک ٹارچ کا سفر بھی جاری ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے سفر کافی محدود کردیا گیا ہے۔

ٹوکیو اولمپکس کا آغاز 23 جولائی سے ہونا ہے جس کے لئے تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔

کووڈ 19 کی وجہ سے جاپان میں سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں اور پروٹوکولز پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔

گزشتہ روز اولمپک کی ٹار چ ریلے نے مشہور جاپانی پری فیکچر ہوگو کو دورہ کیا جبکہ ٹارچ بئیرئیر سیساما کیسل جمع ہوئے اور وہاں ریلے کی تقریب میں حصہ لیا۔

ٹارچ کی اگلی منزل کیوٹو ہے ۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے