پاکستانی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

جنگ نیوز

پاکستانی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔ 

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 154 روپے 13 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 155روپے ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے