پاک افغان کرکٹ بورڈز کا سیریز پر بات چیت کا آغاز

پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز پر بات چیت کا آغاز ،ذرائع

پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز پر بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ‏پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی وائٹ بال کرکٹ سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان کی میزبانی کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں پاکستان ٹیم کی میزبانی کرے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد شیڈول ہے۔

تین ون ڈیز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اگست تا ستمبر کھیلی جائے گی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے