پوپ فرانسس کی عراق آمد پر بھارت سے مولانا راجانی حسن علی کی مبارک باد

پوپ فرانسس کی عراق آمد پر بھارت سے مولانا راجانی حسن علی کی مبارک باد

This Articles Write By : Mulana Hassan Ali Rajani

For any enquires : [email protected]

 نئی دہلی سے مولانا راجانی حسن علی روحانی نے آج پانچ مارچ بروز جمعہ پوپ فرانسس کی عراق آمد پر تہہ دل خوش آمدید کرتے ہوئے ملک عراق و دیگر دنیا میں ہر جگہ امن و امان کی دعاکر رہے ہیں ۔مولاناراجانی نے کہاکہ چالس سال میں ہمارے شیعہ برادری کے پچاس لاکھ شیعہ مومنین شہید ہوئے ہیں اس کے باوجود بھی ہم نے صبر کادامن نہیں چھوڑا ہے۔مولانا راجانی نے کہا کہ اس کے ثبوت میں آج پانچ مارچ کو جو پوپ فرانسس عراق دورے پر آئےہیں  تو پورے عراق میں بڑے بڑے ہورڈینگ لگے ہوئے ہیں کہ جس میں امام کا قول لکھا ہیکہ دنیا کے تمام انسان مذہب کے حساب سے تمھارے بھائی ہے یاوہ شکل و صورت میں تمہارے جیسے انسان ہے۔ اس قول امام کا شیعوں کو یاد کرنا اور اس پرعمل  پیراں کا مقصد ہی یہ ہیکہ شیعہ قوم ایسے خطرناک دور میں بھی امام کی نصیحت کو نہیں بھولے ہیں اوراس سے شیعہ قوم کا بحیور کا بھی پتہ لگتا ہے کہ یہ قوم  کتنی امن پسندہے

Summary
پوپ فرانسس کی عراق آمد پر بھارت سے مولانا راجانی حسن علی کی مبارک باد
Article Name
پوپ فرانسس کی عراق آمد پر بھارت سے مولانا راجانی حسن علی کی مبارک باد
Description
نئی دہلی سے مولانا راجانی حسن علی روحانی نے آج پانچ مارچ بروز جمعہ پوپ فرانسس کی عراق آمد پر تہہ دل خوش
Author
Publisher Name
Jaun News
Publisher Logo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے