پی ایس ایل6، پاکستان میں موجود 25 افراد کو ویزے نہ مل سکے

کمزوریوں کو طاقت میں بدلنے والا سافٹ ٹینس ڈبلز چیمپئن سعد چوہدری

سعد احمد چوہدری قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرچکے ہیں۔ انہوں نے 2019 ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز ایونٹ میں اپنے پارٹنر سرور حسین کے ساتھ جمہوریہ چیک کو 5 – 2 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا۔ چین کے شہر تیزو میں کھیلی جانے والی 2019 ورلڈ سافٹ چیمپئن شپ میں دنیا کے 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا اور چیمپئن شپ میں پاکستان نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے