پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 397 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 397 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مثبت دن رہا۔ کاروباری حجم مگر رواں سال مئی کے پہلے ہفتے کے بعد کم ترین رہا۔

100 انڈیکس آج 397 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 453 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں انڈیکس 456 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ بلند ترین سطح 47 ہزار 508 رہی۔

شیئرز بازار میں آج 9 ارب روپے مالیت کے 25 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن آج 65 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 308 ارب روپے ہوگئی ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے