پی سی بی ابوظہبی میں قرنطینہ مختصر کرانے کا خواہاں

کھلاڑی آج شام ابوظہبی روانہ ہونگے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز مکمل کرانے کیلئے کراچی اور لاہور سے فلائٹس مقررہ وقت پر آج شام 5بجے روانہ ہوں گی، جن افراد کے ویزوں کا انتظار ہے وہ بعد میں جائیں گے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے