پی سی بی اور PSL فرنچائزز کا اجلاس آج ہو گا

ابوظہبی میں PCB کو میچز کے انعقاد میں ایک اور رکاوٹ کا سامنا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی میں میچز کے انعقاد کے لیے ایک اور رکاوٹ کا سامنا ہے، ابوظہبی وزارت صحت نے پروڈکشن کریو میں شامل بھارتیوں کے معاملے پر اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے