کرس گیل کی 42ویں سالگرہ، کرکٹرز و فینز کی مبارکباد

آن دی فیلڈ جارح مزاج اور آف دی فیلڈ خوش مزاج، ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل آج 42 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

چھکوں چوکوں کی برسات کرنے والے کرس گیل نے شارٹ فارمیٹ کی کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔

آج ان کی سالگرہ پر ساتھی کرکٹرز، حریف کھلاڑی اور فینز سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے