کوویڈ-19 کی وجہ سے کھلاڑیوں کو تیاری کا موقع نہیں ملا، محمد حفیظ

کوویڈ-19 کی وجہ سے کھلاڑیوں کو تیاری کا موقع نہیں ملا، محمد حفیظ

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کی وجہ سے کھلاڑیوں کو تیاری کا موقع نہیں ملا، یہ ہی مناسب وقت ہے جس میں تیاری کرلیں، کیونکہ ابوظبی جا کر تو پہلے قرنطینہ کرنا ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندر نے اگلے ماہ ابوظبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

قلندرز کے کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھر پور ٹریننگ کی۔

آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ابوظبی پہنچ کر پھر قرنطینہ کرنا ہوگا پریکٹس کا یہی مناسب وقت ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور قلندرز کے دیگر کھلاڑی بھی ایونٹ کے لیے پر جوش ہیں۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے