ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے ٹیسٹ، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ فہیم اشرف کی جگہ تابش خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ خشک ہے بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو ایک اننگ اور 116 رنز سے ہرایا تھا جبکہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے دو ایک سے جیتی تھی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے