21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی میں کھیلی جائے گی

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی میں کھیلی جائے گی

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔

چیمپئن شپ میں 76 امیچرز سمیت 113 گالفرز شریک ہوں گے جو 54 ہولز پر مقابلہ کریں گے۔

ایونٹ میں امیچرز، ویٹرنز، لیڈیز اور جونیئرز شامل ہیں، امیچرز 54 ہولز پر مقابلہ کریں گے لیڈیز 36 ہولز کھیلیں گی، جبکہ ویٹرنز اور جونیئرز 18ہولز پر مقابلہ کریں گے۔

چیمپئن شپ 21 اور 22 اگست کو کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے، گزشتہ برس کوویڈ کی پابندیوں کے سبب چیمپئن شپ کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا تھا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے